اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی – ابنا – کی رپورٹ کے مطابق عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے ایڈیٹر برائے امور رسائل حجت الاسلام عباس جعفری نے تازہ شمارے کی اشاعت کی خبر دیتے ہوئے اس کی تفصیلات یوں بیان کیں:الف: رسالے کے کوائف:صاحب اعزاز: حوزہ علمیہ امام خمینی (رہ)، لاہور، پاکستاننگراں اور چیف ایڈیٹر: سید افتخار حسین نقویشمارہ: 164صفحات: 50تاریخ اشاعت: اردیبہشت 1389 ہجری شمسیمقام اشاعت: لاہور، پاکستانتعداد: 30000 نسخےرسالے کی ویب سائٹ: www.iktrust.orgعالمی اہل بیت (ع) اسمبلی ویب سائٹ: www.ahlulbaytportal.comرسالے کی ایمیل ایڈریس: almahdi.ikc@gmail.comدفتر امور رسائل کا ایمیل ایڈریس: bc@ahl-ul-bayt.orgب) رسالے کے بعض مقالات: ۱۔ تفسیر قرآن (سورہ انشقاق) / تالیف: علامہ سید علی نقی لکھنوی، ترجمہ: کنیز بتول زینبی۲۔ حضرت مہدی (ع) کے انتظارمیں / گروہ مصنفین۳۔ سود اور ربا؛ قرآن اور اہل بیت علیہم السلام کی روایات کی روشنی میں/ سید افتحار حسین نقوی۴۔ قرآنی فضائل و اذکار/ صفدر حسین کربلائی۵۔ قرآن؛ نہج البلاغہ کی نظر سے/ تالیف: علامہ مفتی جعفر حسین، ترتیب: سیدہ اقبال زہرا نقوی۶۔ حضرت امام موسی کاظم (ع) کی زندگی/ سید انتصار ۷۔ ظالم حکمرانوں کے ساتھ اہل بیت علیہم السلام کا رویہ / سیدہ ذریت بتول نقوی۸۔ حماسہ حسینی کی تاریخ: امام حسین (ع) کی مدینے سے روانگی / فروہ صفدر۹۔ وجود امام زمان (ع) کے فوائد / امۃ المہدی۱۰۔ حضرت آمنہ بنت وہب (نبی مکرم (ص) کی والدہ محترمہ) کی زندگی / سید افتحار حسین نقوی۱۱۔ گناہان کبیرہ: غیبت / حسین بانو۱۲۔ خداوند متعال کی بے پایاں نعمتیں اور ان کا شکر / سیدہ وجیہہ زہرا نقوی۱۳۔ دینی کتب کا تعارف / گروہ مصنفین۱۴۔ قصیدے اور اشعار / گروہ مصنفین۱۵۔ سید افتحار حسین کی تقریر اور مدرسہ امام خمینی (رہ) کے طالب علموں کی قلیل المیعاد دورے کی رپورٹ / ریاض حسین ساجدقابل ذکر ہے کہ عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی پاکسانی مبلغین کے درمیان موجودہ شمارے کی 5000 کاپیوں کی مفت تقسیم کی حمایت کرتی ہے۔.......
/169-110